دوا لیپا

برطانوی گلوکارہ اور گیت نگار

دوا لیپا (پیدائش :22 اگست 1995) ایک برطانوی گلوکارہ اور گیت نگار ہے۔[26][27] دوا لیپا نے 2015 میں وارنر میوزک کمنی کے ساتھ معاہدہ کیا اور پھر جلد ہی اپنا ذاتی البم ' نیو لو' جاری کیا۔

دوا لیپا
(البانوی میں: Dua Lipa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیپا 2021 میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(البانوی میں: Dua Lipa)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1995-08-22) 22 اگست 1995 (عمر 28 برس)
لندن، England
رہائشمغربی ہمپسٹیڈ (1995–2018)[2][3]
پریسٹینہ (2006–2010)[4][5]
بیورلی ہلز، کیلیفورنیا (ستمبر 2019–)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (22 اگست 1995–)
البانیا (27 نومبر 2022–)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
ساتھیانور حدید (14 جون 2019–نومبر 2021)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
  • گلوکارہ
  • گیت نگار
مادری زبانالبانوی زبان [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [13]،  البانوی زبان [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملگلوکاری [15]،  نغمہ نگاری ،  fashion history ،  اداکاری ،  پاپ موسیقی ،  مقبول موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیاتپنک [16]،  نیلی فرٹاڈو [16]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکنسائیت [17][18]،  حق اسقاط حمل تحریکیں   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Full list
نامزدگیاں
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (2018)[19]
میگھن اسٹیلین (2018)[19]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[20]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کا ایک البم جو اس کے نام سے 2017 میں جاری ہوا تھابہت مقبول رہا اور ا سکے سات گیتوں نے خوب دھوم مچائی جو برطانیہ کے دس مقبول گیتوں میں بھی شمار ہوئے ان میں ' بی دی ون' ، آئی ڈی جی اے ایف' اور ' نیو رول' شامل تھے بلکہ 'نیو رول' تو ریاست ہائے متحدہ امریکا میں بھی چھٹے نمبر تک پہنچ گیا۔ لیپا کو فروری 2018 میں بہترین برطانوی گلوکارہ کا برٹ ایوارڈ اور برٹش بریک تھرو ایکٹ کے دو اعزاز عطا کیے گئے۔ اپریل 2018 کو لیپا اور کیلون ہیرس کا گایا ہوا نغمہ ،' ون کس' برطانیہ کے نغمات میں پہلے نمبر پر رہا ۔ فروری 2019 میں اکسٹھویں سالانہ گریمی ایوارڈز میں لیپا کو برطانوی-امریکی موسیقی گروپ سلک سٹی کے نغمے ' الیکٹرسٹی' میں بہترین رقص پر اور بہترین نئی گلوکارہ کے اعزازات دئے گئے۔[28]

حوالہ جات