دیوی مہاتمیا

دیوی مہاتمیا ایک ہندو مقدس کتاب ہے جس میں دیوی کو اعلی ہستی اور خالقِ کائنات کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔[1][2] یہ مارکنڈیا پران کا حصہ ہے اور اندازے کے مطابق اسے سنسکرت زبان میں 400-600 ع ز میں مرتب کیا گیا۔[3][4][5] اسے درگا سپتشتی اور چنڈی پاٹھ بھی کہا جاتا ہے۔[6] کتاب 700 اشلوک اور 13 ابواب پر مشتمل ہے۔[7][6]

حوالہ جات