رانا محمود الحسن

پاکستان میں سیاستدان

رانا محمود الحسن ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو بطور رکن قومی اسمبلی پاکستان خدمت کرتے رہے۔[4]

رانا محمود الحسن
رکنِ ایوان بالا پاکستان
آغاز منصب
مارچ 2018ء
رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب
مدت منصب
2015ء2018ء
رکنِ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب
2008ء2013ء
مدت منصب
2002ء2007ء
معلومات شخصیت
پیدائش27 مارچ 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلرانگڑ
مذہبسنی مسلمان
جماعتپاکستان مسلم لیگ (ن) (–12 جنوری 2024)
پاکستان پیپلز پارٹی (12 جنوری 2024–)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندانی پس منظر

آپ کے آبا و اجداد کا تعلق ضلع کرنال کے گاؤں گھرونڈا سے ہے اور آپ منڈھاڑ گوت کے راجپوت رانگڑ و مہاجر قوم ہیں۔[5]

سیاسی کیریئر

آپ پہلی دفعہ2002ء میں حلقہ این اے۔150 سے کامیاب[6] ہوئے اور 2008ء میں بھی اسی حلقہ سے جیتے۔ پھر 2013 کے انتخابات میں حلقہ پی پی-196 (ملتان-3) سے ایم پی اے بنے۔[7]

حوالہ جات