سدید الدین محمد عوفی

سدید الدین محمد عوفی (پیدائش: 1171ء – وفات: 1242ء) فارسی مؤرخ، مؤلف اور سائنس دان تھا۔

سدید الدین محمد عوفی
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1171ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1242ء (70–71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

تصانیف

جوامع الحکایات و لوامع الروایات

عوفی کی مشہور تصنیف جوامع الحکایات و لوامع الروایات ہے جو 630ھ/ 1233ء میں دہلی میں تحریر کی گئی۔ عوفی کی وجہ شہرت مورخین کے نزدیک یہی کتاب ہے۔ یہ کتاب چار حصوں اور 100 ابواب پر مشتمل ہے۔

لباب الالباب

وفات

عوفی نے 639ھ/ 1242ء میں 71 سال کی عمر میں دہلی میں وفات پائی۔

حوالہ جات