سندھوسری ہرشا

سندھو سری ہرشا (پیدائش:17 اگست 1988ء) ایک بھاری نژاد امریکی کرکٹ کھلاٰی اور ریاستہائے متحدہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کپتان ہیں۔ [1] [2] اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے انھیں امریکی سکواڈ کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3] [4] فروری 2021ء میں انھیں 2021ء کے خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر اور 2021ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ سے قبل امریکا کرکٹ خواتین کے قومی سلیکٹرز نے خواتین کے قومی تربیتی گروپ میں نامزد کیا تھا۔ [5] [6] ستمبر 2021ء میں انھیں عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی ٹیم کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [7] اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی ٹیم کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [8]

سندھو سری ہرشا
ذاتی معلومات
مکمل نامسندھو سری ہرشا
پیدائش (1988-08-17) 17 اگست 1988 (عمر 35 برس)
بنگلور، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)17 مئی 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2025 ستمبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
کرناٹک خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹوئنٹی20آئی
میچ22
رنز بنائے364
بیٹنگ اوسط24.26
100s/50s0/2
ٹاپ اسکور74*
کیچ/سٹمپ11/2
ماخذ: Cricinfo، 10 نومبر 2022ء

حوالہ جات