سید حسین طباطبائی بروجردی
(سید حسین بروجردی سے رجوع مکرر)
آیت اللہ سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید ہیں، 1292 ہجری (1875)میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی ۔
سید حسین طباطبائی بروجردی | |
---|---|
(فارسی میں: سید حسین طباطبایی بروجردی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1875ء [1] بروجرد |
وفات | 30 مارچ 1961ء (86 سال)[1] قم |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
مادر علمی | حوزہ علمیہ قم |
نمایاں شاگرد | روح اللہ خمینی ، آیت اللہ منتظری |
پیشہ | الٰہیات دان ، آخوند |
پیشہ ورانہ زبان | لورش زبان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر