سید صادق حسین صادق

آپ دسمبر 1909ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سید صادق حسین نقوی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد کوئٹہ میں سکونت اختیار کی۔ کوئٹہ ،لورالائ اور مظفر گڑھ کے کالجوں میں بطور پرنسپل تعینات رہے۔آپ ایک ماہر تعلیم، ادیب اور ممتاز شاعر کی حثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے شعری مجموعوں کی تعداد 24 سے زائد ہے۔ یکم جولائ 1977ء کو کوئٹہ میں وفات پائ اور وہیں دفن ہوئے۔

نمونه کلام فارسی

بزم ما از يار بودش محشريكيست كاورزد بر رگ دل نشتريچيست اين سحر تصور كو مرامي‌ربايد در جهان ديگريآدم نو در حريم زندگيدر جهان شاعري پيغمبريكفر سوز از نعره‌هاي لا الهاز براهيمي، حريق آذريخامه‌اش اندر نبرد زندگيرستمي، افراسيابي، صفدريبر دلش اسرار عالم عكس ريزآينه‌سازي، جمي، اسكندري

حواله جات

سیری در ادبیات فارسی هند و پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ichodoc.ir (Error: unknown archive URL)