سید صدر الدین شاہ راشدی

حروں کے روحانی پیشوا سید شاہ مردان شاہ (ثانی) المعروف سید سکندر علی شاہ راشدی کے فرزند ہیں۔ آپ پاکستانی سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔[1]

سید صدر الدین شاہ راشدی
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخابحلقہ این اے۔216  
پارلیمانی مدتچودہویں قومی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش21 اکتوبر 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپاکستان مسلم لیگ ف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

آپ نے تین دفعہ 2002ء2008ءاور2013ء میں حلقہ NA-216 (خیر پور) سے الیکشن میں حصہ لیا اور تینوں دفعہ جیتے۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ف) سے ہے۔ اور آپ اس جماعت کے موجودہ سربراہ ہیں۔

حوالہ جات