سیکرٹری پٹرولیم (پاکستان)
پاکستان کے پیٹرولیم سیکریٹری (اردو: معتمدِ پٹرولیم پاکستان ) وفاقی سیکریٹری برائے وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) ہیں۔یہ باسویں گریڈ کا ایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ سیکرٹری پٹرولیم کو حکومت پاکستان میں ایک انتہائی منافع بخش اور قیمتی عہدہ سمجھا جاتا ہے۔ سیکرٹری اس ڈویژن کا سربراہ ہے جو پاکستان کی اقتصادی ترقی اور سٹریٹجک ضروریات کے لیے تیل اور گیس کی فراہمی اور تحفظ کو یقینی بنانے اور توانائی اور معدنیات کے قدرتی وسائل کی ترقی کو مربوط کرنے کے لیے ذمہ دار ہے۔ [1] پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ ، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی اور پاکستان اسٹیٹ آئل جیسی میگا سائز کی کمپنیاں سیکریٹری پیٹرولیم کے دائرہ کار میں آتی ہیں۔
Petroleum Secretary of Pakistan معتمدِ پٹرولیم پاکستان | |
---|---|
تقرر کُننِدہ | وزیراعظم پاکستان |
ویب سائٹ | Petroleum Division |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ