شجاعت بخاری

کشمیری صحافی

شجاعت بخاری ( 1954/55 – 14 جون 2018ء) ایک کشمیری صحافی اور سری نگر کے اخبار روشن کشمیر کے مدیر تھے۔شجاعت ادبی مرکز کامراز کے صدر تھے، یہ کشمیر کی ثقافتی اور ادبی تنظیم ہے۔ انھوں نے کئی کشمیر امن کانفرنسیں منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا اور پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو ڈپلومیسی کا حصہ بھی رہے۔[2]14 جون 2018ء کو سرینگر کے پریس انکلیو علاقے میں ان کے دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے ان کو فائرنگ کر کے مار ڈالا۔[2] اس سے قبل بھی ان پر تین پر قاتلانہ حملہ ہو چکا تھا، جن میں وہ محفوظ رہے۔[3]

شجاعت بخاری
معلومات شخصیت
پیدائش25 فروری 1968ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بارہ مولہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات14 جون 2018ء (50 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری نگر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتبھارت
مذہباسلام
عملی زندگی
پیشہصحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ان کو 14 جون 2018ء کو اپنی کار میں، جب ان پر حملہ کیا گیا۔ چار حملہ آوروں نے بہت قریب سے ان کے سر اور پیٹ میں ایک سے زیادہ مرتبہ فائرنگ کی، جس سے وہ ہلاک ہوئے۔[4]

ان کے دو پولیس محافظ[5] بھی حملے میں ہلاک ہو گئے تھے ایک موقع پر اور دوسرا بعد میں ہسپتال میں[6][7] اور ایک شہری زخمی ہوا۔[2]

خاندان

ان کے بھائی ، بشارت بخاری، ریاست جموں و کشمیر محبوبہ مفتی کی کابینہ میں وزیر قانون ہیں۔[8]

حوالہ جات