صاعد اندلسی

ابو القاسم صاعد ابن ابو الولید احمد ابن عبد الرحمان ابن محمدا بن صاعد ابن عثمان التغلیبی القرطبی (1029ء - 6 جولائی 1070ء) جن کو صاعد الاندلسی کے نام سے جانا جاتا ہے۔[9] وہ الاندلس کے طلیطلہ میں ایک عرب قاضی تھے۔جنھوں نے سائنس، فلسفہ اور افکار کی تاریخ پر لکھا۔ انھوں نے فلکیات میں خصوصی دلچسپی رکھنے والے ریاضی سائنس دان کی حیثیت سے مشق کیا اور سائنس کا ایک مشہور سوانحی انسائیکلوپیڈیا مرتب کی جو سلطنت اور اسلامی وسطی میں تیزی سے مقبول ہوئی۔[10]

صاعد اندلسی
(عربی میں: صَاعِد بْنْ أَحْمَدْ اَلْأَنْدَلُسِيِّ اَلْقُرْطُبِيِّ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1029ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المریہ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1070ء (40–41 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طلیطلہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتطائفہ مریہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہماہر فلکیات [8]،  منجم ،  مورخ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںطبقات الامم   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

صاعد الاندلسی الندلس کے المریہ میں بنوذیبنون خاندان کے دوران پیدا ہوئے تھے اور طلیطلہ میں فوت ہوئی۔[9]

۔

حوالہ جات