ظفر احمد عثمانی

سنی مسلم فقیہ، پاکستان تحریک کے ممتاز کارکن

ظفر احمد عثمانی (ولادت: 4 اکتوبر 1892ء - وفات: 1974ء) 20 ویں صدی کے سنی مسلم فقیہ تھے جو حنفی فقہ کے دیوبند مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور آپ کو دیوبندی مکتب فکر میں اہم مقام حاصل ہے۔ آپ پاکستان تحریک کے ممتاز کارکن بھی تھے۔[1][2]

ظفر احمد عثمانی
معلومات شخصیت
پیدائش4 اکتوبر 1892ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1974ء (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہشاعر ،  مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثراشرف علی تھانوی ،  ابو حنیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

محدث العصر

حوالہ جات