عامر خان (مکے باز)
عامر اقبال خان (پیدائش: 8 دسمبر 1986ء) برطانوی پاکستانی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وہ دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن ہیں۔[1]
عامر خان | |
---|---|
![]() | |
شماریات | |
اصل نام | عامر اقبال خان |
عرفیت | کنگ خان |
وزن | لائٹ ویٹ لائٹ ویلٹر ویٹ |
قد | 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر) |
قومیت | ![]() |
پیدائش | بولٹن، برطانیہ | 8 دسمبر 1986
اسٹانز | آرتھوڈوکس |
باکسنگ ریکارڈ | |
کل فائیٹ | 29 |
فاتح | 26 |
فاتح بلحاظ ناک آوٹ | 18 |
شکست | 3 |
برابر | 0 |
ذاتی زندگی
خان بولٹن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق کہوٹہ، راولپنڈی، پاکستان سے ہے۔ وہ جنجوعہ راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]
انگریزی کے علاوہ خان پنجابی اور اردو زبان بھی بولتے ہیں۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے اسکول سے حاصل کی۔[3]
تربیت کار
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر عامر خان (مکے باز) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں عامر خان (مکے باز) سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- عامر خان کی تصاویر[مردہ ربط]
- عامر خان کا رسمی سجلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ frankwarren.tv (Error: unknown archive URL)
- پیشہ ورانہ مکے بازی سجل برائے Amir Khan مآخذ باکس ریکس
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Amir Khan
اعزازات و فتوحات | ||
---|---|---|
ماقبل اینڈریس کوٹنک | انجمن عالمی مکے بازی years=18 جولائی 2009 – 23 جولائی 2011 | مابعد مارکوس میڈانا |
خالی عہدے پر پچھلی شخصیت رکی ہاٹن | انجمن عالمی مکے بازی فوقی خطاب 23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011 | مابعد لیمونٹ پیٹرسن |
ماقبل زاب جودہ | بین الاقوامی وفاقیہ برائے مکے بازی years=23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011 | |
ماقبل لیمونٹ پیٹرسن Stripped | انجمن عالمی مکے بازی فوقی خطاب 11 جولائی 2012 – 15 جولائی 2012 بذریعہ بحالی | مابعد ڈینی گارشیا |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر