علی بابا تاج
علی بابا تاج اردو، فارسی اور ہزارگی زبان کا شاعر ہے۔ آپ زیادہ تر اردو اور فارسی شاعری کی بدولت مشہور ہوئے۔ اعلیٰ تعلیم جامعہ بلوچستان سے حاصل کیا۔
آپ 1977ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے ان کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے ہے ۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے ہیں ان کا پہلا شعری مجموعہ ( مٹھی میں کچھ سانسیں) 2007ء میں شائع ہوا۔ان کا زیادہ رحجان آزاد نظموں کی طرف ہے۔میرا عبد القادر بیدل کے اشعار کاترجمہ بھی کیا ہے جو ایک کتابچے کی صورت شائع ہوا۔
بیرونی روابط
- online Poetry of Ali Baba Taj آرکائیو شدہ 2012-12-09 بذریعہ archive.today
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ