عین کارم
عین کارم (عبرانی: עֵין כֶּרֶם، یعنی ”باغ انگور کا چشمہ“ اور عربی: عين كارم) ضلع یروشلم کا ایک پرانا گاؤں ہے۔ یہ شمال مغربی یروشلم کا پڑوس علاقہ ہے اور ہداسا طبی مرکز واقع ہے۔ یہ میڈیٹری فلسطین کے ذیلی ضلع یروشلم میں فلسطینی عرب قصبہ تھا، جو بعد میں 1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ کے بعد 16 جولائی 1948ء کو غیر آباد ہو گیا۔[4][5]
عین کارم | |
---|---|
![]() عین کارم سے پوسٹ کارڈ، قبل-1948 | |
عربی | عين كارم |
ذیلی ضلع | یروشلم |
متناسقات | 31°45′55″N 35°8′58″E / 31.76528°N 35.14944°E |
فلسطین گرڈ | 165/130 |
آبادی | 3,689 (1948ء[1]) |
علاقہ | 15,029[2] دونم |
ویرانی کی تاریخ | 10 و 21 اپریل 1948ء، 16 جولائی 1948ء[3] |
ویرانی کی وجہ | قریبی شہر کے زوال کا اثر |
ثانوی وجہ | فوجی حملہ بذریعہ یشوف افواج |
مسیحی روایت کے مطابق یوحنا اصطباغی عین کارم میں پیدا ہوئے تھے۔ یہاں کئی گرجا گھر اور خانقاہیں بھی تعمیر ہوئیں۔ سنہ 2010ء میں اس کی آبادی 2،000 تھی۔[6] یہ تین ملین زائرین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، ان میں سے ایک تہائی زائرین دنیا بھر سے آئے ہوتے ہیں۔[6]
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر عین کارم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ