افغان سربراہان ریاست کی فہرست

یہ افغانستان کے سربراہان کی فہرست ہے۔

شاہی سربراہان ریاست

نامپیدائش-وفاتآغاز دوراختتام دورشاہی خاندان
ہوتک خاندان (1709–1738)
میر وایس ہوتک 1673–171517091715ہوتک خاندان
امیر
عبد العزیز ہوتک وفات 171717151717ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھائی
محمود ہوتکی 1697–1725171722 اپریل 1725ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بیٹا
اشرف ہوتکی Died 173022 اپریل 17251730ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھتیجا
حسین ہوتکی Died 173822 اپریل 172524 مارچ 1738ہوتک خاندان
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھتیجا
درانی سلطنت (1747–1823)
احمد شاہ ابدالی1722–1772اکتوبر 174716 اکتوبر 1772درانی
امیر
تیمور شاہ درانی 1748–179316 اکتوبر 177218 مئی 1793درانی
امیر؛ احمد شاہ درانی کا بیٹا
زمان شاہ درانی 1770–184418 مئی 179325 جولائی 1801درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول
محمود شاہ درانی 1769–182925 جولائی 180113 جولائی 1803درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; پہلا دور; معزول
شجاع شاہ درانی 1785–184213 جولائی 18033 مئی 1809درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; پہلا دور; معزول
محمود شاہ درانی 1769–18293 مئی 18091818درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; دوسرا دور; معزول
علی شاہ درانی 18181819درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول
ایوب شاہ درانی Died 183718191823درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول
امارت افغانستان (1823–1926)
امیر دوست محمد خان 1793–186318232 اگست 1839بارکزئی خاندان
امیر؛ سردار پیادہ خان کا بیٹا; پہلا دور; جلاوطن
شجاع شاہ درانی 1785–18427 اگست 18395 اپریل 1842درانی
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; دوسرا دور; قتل
امیر اکبر خان 1816–18455 اپریل 18421845بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا
امیر دوست محمد خان 1793–186318459 جون 1863بارکزئی خاندان
امیر؛ سردار پیادہ خان کا بیٹا; دوسرا دور
شیر علی خان 1825–18799 جون 18631865بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا; پہلا دور; معزول
محمد افضل خان 1811–186718657 اکتوبر 1867بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا
امیر محمد اعظم خان Died 18687 اکتوبر 186721 فروری 1868بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا
شیر علی خان 1825–18797 اکتوبر 186821 فروری 1879بارکزئی خاندان
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا; دوسرا دور
غازی محمد ایوب خان 1857–191412 اکتوبر 187931 مئی 1880بارکزئی خاندان
امیر؛ شیر علی خان کا بیٹا; معزول
امیر عبدالرحمن خان 1840/1844–190131 مئی 18801 اکتوبر 1901بارکزئی خاندان
امیر؛ محمد افضل خان کا بیٹا
امیر حبیب اللہ خان 1872–19191 اکتوبر 190120 فروری 1919بارکزئی خاندان
امیر؛ عبدالرحمن خان کا بیٹا; قتل
امیر نصر اللہ خان 1874–192020 فروری 191928 فروری 1919بارکزئی خاندان
امیر؛ عبدالرحمن خان کا بیٹا; معزول
امان اللہ خان 1892–196028 فروری 19199 جون 1926بارکزئی خاندان
امیر؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا
مملکت افغانستان (1926–1973)
امان اللہ خان 1892–19609 جون 192614 جنوری 1929بارکزئی خاندان
شاہ؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا; معزول
عنایت اللہ خان 1888–194614 جنوری 192917 جنوری 1929بارکزئی خاندان
شاہ؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا; معزول
حبیب اللہ کلکانی 1891–192917 جنوری 192916 اکتوبر 1929غیر شاہی
شاہ؛ معزول
محمد نادر شاہ 1883–193316 اکتوبر 19298 نومبر 1933بارکزئی خاندان
شاہ؛ دوست محمد خان کا پڑپوتا; قتل
محمد ظاہر شاہ 1914–20078 نومبر 193317 جولائی 1973بارکزئی خاندان
شاہ؛ محمد نادر شاہ کا بیٹا; معزول

غیر شاہی سربراہان ریاست

#نامپیدائش - وفاتقلمدان سنبھالاقلمدان چھوڑاسیاسی جماعت
صدر جمہوریہ افغانستان
1سردار داؤد خان1909–197817 جولائی 197327 اپریل 1978آزاد
(تک 1976)
قومی انقلابی جماعت
امیر مجلس انقلابی کونسل عسکریہ افغانستان
2عبد القادر دگروال1944–27 اپریل 197830 اپریل 1978پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
امیر مجلس انقلابی کونسل جمہوری جمہوریہ افغانستان
3نور محمد ترکۍ1917–197930 اپریل 197814 ستمبر 1979[1]پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
4حفيظ الله امين1929–197914 ستمبر 197927 دسمبر 1979پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
5ببرک کارمل1929–199627 دسمبر 197924 نومبر 1986پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
6حاجی‌محمد چمکنی1947–24 نومبر 198630 ستمبر 1987آزاد
7محمد نجيب اللہ1947–199630 ستمبر 198730 نومبر 1987پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
صدر جمہوری جمہوریہ افغانستان
محمد نجيب اللہ1947–199630 نومبر 198716 اپریل 1992پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
(تک 1990)
جمہوری وطن پارٹی
8عبدالرحیم ہاتف1925–16 اپریل 199228 اپریل 1992جمہوری وطن پارٹی
صدر دولت اسلامی افغانستان
9صبغت الله مجددی 1926–28 اپریل 199228 جون 1992افغانستان نیشنل لبریشن فرنٹ
10برہان الدین ربانی 1940–201128 جون 199227 ستمبر 1996جمعیت اسلامی
امیر مجلس سپریم کونسل اسلامی امارت افغانستان
11ملا محمد عمرc. 1959–27 ستمبر 199613 نومبر 2001طالبان
صدر شمالی اتحاد
+برہان الدین ربانی 1940–201127 ستمبر 199613 نومبر 2001جمعیت اسلامی
(شمالی اتحاد)
صدر افغانستان عبوری اسلامی ریاست[2]
10برہان الدین ربانی 1940–201113 نومبر 200122 دسمبر 2001جمعیت اسلامی
(شمالی اتحاد)
11حامد کرزئی 1957–22 دسمبر 20017 دسمبر 2004آزاد
صدر اسلامی جمہوریہ افغانستان
حامد کرزئی 1957–7 دسمبر 200429 ستمبر 2014آزاد
12اشرف غنی 1949–29 ستمبر 2014موجودہآزاد

مزید دیکھیے

فہرست شاہان افغانستان

حوالہ جات

سانچہ:افغانستان صدر