قاسم بن قطلوبغا

قاسم بن قُطْلُوبُغا (Ibn- Qatlubagha) زين الدين الحنفی المصری سے بھی معروف ہیں۔

قاسم بن قطلوبغا
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1399ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1474ء (74–75 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت مملوک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ ،  الٰہیات دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اصل نام

نام اور شہرت قاسم بن قطلوبغا، لقب زين الدين، کنیت ابو العدل السودونی (اپنے والد کی نسبت سودون الشيخونی) الجمالی ہے۔

ولادت

802ھ بمطابق 1399ء قاہرہ میں پیدا ہوئے۔

علمی حیثیت

فقہ حنفی کے بڑے عالم ،مؤرخ،مباحث، امام ،صاحب لسان، مناظرہ کے ماہر تھے۔

تالیفات

  • تاج التراجم - علما احناف کے حالات۔
  • غريب القرآن -
  • تقويم اللسان۔ دوجلد یں
  • نزھۃ الرائض في أدلۃ الفرائض۔
  • تلخيص دولۃ الترك ۔
  • تراجم مشايخ المشايخ۔
  • تراجم مشايخ شيوخ العصر۔ نامکمل
  • معجم شيوخہ
  • القرأت العشر -
  • الفتاوي -
  • شرح مختصر المنار -

وفات

ابن قطلوبغا 879ھ بمطابق 1474ء قاہرہ میں وفات پائی وہیں مدفون ہیں۔[6]

حوالہ جات