لیفکا

لیفکا شمالی قبرص میں مورفو (Morphou) خلیج پر ایک شہر ہے- یہ ترکی کے زیر اثر نکوسیا ضلع میں واقع ہے- یہاں یورپی یونیورسٹی لیفکا کا قیام 1989 میں ہوا-
یہاں شیخ محمد ناظم الحقاني المعروف شیخ ناظم قبرسی کی رہائش گاہ بھی ہے جو حقانی قبیلے کے نقشبندی روحانی سربراہ ہیں-

لیفکا
لیفکا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ترک جمہوریہ شمالی قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
تقسیم اعلیٰضلع لیفکا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات35°06′48″N 32°51′04″E / 35.11333°N 32.85111°E / 35.11333; 32.85111
بلندی
آبادی
کل آبادی
جڑواں شہر
قابل ذکر
جیو رمز146392  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map