مالاکنڈ ڈویژن
مالاکنڈ ڈویژن پاکستان میں انتظامی تقسیم کے لحاظ سے صوبہ سرحد میں ایک اکائی تھا، لیکن 2000ء میں ہوئی مقامی حکومتوں کی اصلاحات سے اس کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل ہو گیا ہے۔
اس ڈویژن میں چترال، دیر زیریں،دیر بالا، سوات،بونیر،شانگلہ اور مالاکنڈ کے اضلاع شامل ہیں۔
تاریخ
1970ء تک یہ علاقہ صوبے کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں شمار کیا جاتا تھا اور اس کو مالاکنڈ ایجنسی کا نام دیا گیا تھا۔[1]1970ء میں مالاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے نئی انتظامی اکائی متعارف کروائی گئی، جس میں چترال، دیر اور سوات کی شاہی ریاستوں کے علاوہ مالاکنڈ قلعہ کے اردگرد کے علاقہ کو شامل کیا گیا تھا۔ اس ڈویژن کا صدر مقام سیدو شریف ہے۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ