محبوب عالم (سیاستدان)

محبوب عالم ،ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔

محبوب عالم (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش1 جنوری 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتمتحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخابحلقہ این اے۔242  
پارلیمانی مدتچودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

وہ یکم جنوری 1968ء کو پیدا ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر

محبوب عالم 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-242 (کراچی-IV) سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 166,836 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اکرم خان کو شکست دی۔ [2] اپریل 2018 میں، انھوں نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات