محمد اسرائیل مہجور

آپ کی پیدائش22 مئی، 1923ء کو راجوری کشمیر میں ہوئی۔ آپ کا تعلق گجر قوم سے تھا۔ فارسی، اردو، گوجری،پنجابی اور ہندکوزبانوں کے شاعر تھے۔قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں سکونت اختیار کی۔ آپ کی وفات 19 اکتوبر، 1989ء کو نواں شہر ایبٹ آباد میں ہوئی۔

حوالہ جات

مضمون:محمد اسرائیل مہجور[مردہ ربط]