محمد امین الحسنات شاہ

محمد امین الحسنات شاہضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ کے صاحبزادے ہیں۔

محمد امین الحسنات شاہ
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش11 دسمبر 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھیرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدیر محمد کرم شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

مکہ مکرمہ یو نیورسٹی ام القری کے فاضل ہیں، اب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ضلع سرگودھا کے سر پر ست کی حثیت سے اپنے فرائض بخو بی سر انجام دے رہے ہیں۔

سیاست

پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔مذہبی امور کے وزیر رہے

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔64 (NA-64 (Sargodha-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات