محمد خلیل مرادی

محمد خلیل ابن علی ابن محمد ابن محمد مراد (1759ء - 1791ء) جن کو المرادی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے ماتحت ایک شامی مورخ تھے۔ المرادی علمائے کرام کے ایک خاندان میں پیدا ہویے تھے اور اس نے دمشق میں حنفی مفتی کے طور پر کام کیا تھا۔ اس نے اپنے زمانے کے لوگوں کی ایک ہزار سے زیادہ سوانح عمری کا ایک مجموعہ تحریر کیا جس کا عنوان سلك الدرر فی اعيان القرن الثانی عشر تھا۔[3]

محمد خلیل مرادی
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1759ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتسنہ 1791ء (31–32 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات