مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کا مشن

مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کا مشن (انگریزی: United Nations Mission for the Referendum in Western Sahara) (عربی: بعثة الأمم المتحدة لتنظيم استفتاء في الصحراء الغربية; (فرانسیسی: Mission des Nations Unies pour l'Organisation d'un Référendum au Sahara Occidental)‏; (ہسپانوی: Misión de las Naciones Unidas para la Organización de un Referéndum en el Sáhara Occidental)‏; MINURSO)مغربی صحارا میں اقوام متحدہ کا امن مشن ہے، جو 1991ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 690 [1] کے تحت سیٹلمنٹ پلان کے حصے کے طور پر قائم کیا گیا تھا، جس نے المغرب اور پولیساریو فرنٹ کے درمیان صحراوی عرب عوامی جمہوریہ (سابقہ ہسپانوی صحارا) کے متنازعہ علاقے پر تنازع میں جنگ بندی کی راہ ہموار کی تھی۔

مغربی صحارا میں ریفرنڈم کے لیے اقوام متحدہ کا مشن
(عربی میں: بعثة الأمم المتحدة للإستفتاء في الصحراء الغربية)
(انگریزی میں: United Nations Mission For The Referendum In Western Sahara)
(فرانسیسی میں: Mission Des Nations Unies Pour L'organisation D'un Référendum Au Sahara Occidental)
(چینی میں: 联合国西撒哈拉全民投票特派团)
(روسی میں: Миссия Организации Объединенных Наций По Проведению Референдуму В Западной Сахаре)
(ہسپانوی میں: Misión De Las Naciones Unidas Para El Referéndum Del Sáhara Occidental ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخفف(عربی میں: مينورسو)،  (انگریزی میں: MINURSO ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترالعیون, مغربی صحارا
تاریخ تاسیس24 اپریل 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسمPeacekeeping Mission
سربراہسربراہ
بجٹ
باضابطہ ویب سائٹminurso.unmissions.org

مزید دیکھیے

حوالہ جات