اوپن موبائل الائنس

(مفتوح محمول اتحاد سے رجوع مکرر)

اوپن موبائل الائنس یا مفتوح محمول اتحاد (انگریزی: oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔

اوپن موبائل الائنس
مخففOMA
صدر دفترسان ڈییگو
تاریخ تاسیسجون 2002
قسممعیاری ترقی تنظیم
خدماتی خطہعالمی
ناظم عامسیتھ نیو بیری
باضابطہ ویب سائٹwww.OpenMobileAlliance.org

مفتوح محمول اتحاد (oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔

تاریخ

مفتوح محمول اتحاد صنعتی فورم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جون 2002 میں تشکیل دے دیا گیا۔ مختلف فورم جو کام کر رہے تھے :

  • ویپ فورم (wap forum)
  • وائرلیس ولیج (wireless village)
  • دی سنک ایم ایل انیشی ایٹو (the syncML initiative)
  • لوکیشن انٹرآپریبلٹی فورم (location interoperability forum)
  • موبائل گیمز انٹرآپریبلٹی فورم (mobile games interoperability forum)

مفتوح محمول اتحاد نے ان تمام فورمز کو یکجا کیا۔

اراکین

محمول صنعت کار

  • ایرکسن (ericsson)
  • تھامسن (thomson)
  • سیمنز (siemens)
  • ریتی ریڈیوٹیلیویسیو ڈیجیٹیلی (reti radiotelevisive digitali)
  • نوکیا (nokia)
  • اوپن ویو (openwave)
  • سونی ایرکسن (sony ericsson)
  • فلپس (philips)
  • موٹورولا (motorola)
  • سیمسنگ (samsung)
  • ایل جی الیکٹرانکس (lg electronics)
  • ٹیکساس انسٹرومنٹس (texas instruments)

محمول عامل

  • ٹیلیفونیکا (telefónica)
  • ووڈافون (vodafone)
  • اورینج (orange)
  • ٹی موبائل (t-mobile)
  • ایل جی ٹیلی کام (lg telecom)

سافٹ ویئر صنعتکار