مقبول باقر

پاکستانی قانون دان

مقبول باقر ایک پاکستانی قانون دان ہیں جنھوں نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ 17 اگست 2023ء سے سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ ہیں۔

مقبول باقر
مناصب
جج عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 فروری 2015  – 4 اپریل 2022 
وزیر اعلیٰ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
17 اگست 2023 
مراد علی شاہ  
 
معلومات شخصیت
پیدائش5 اپریل 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمنصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جسٹس مقبول باقر

پیدائش

مقبول باقر ولد ایس علی اشعر 5 اپریل 1957ء کو پیدا ہوئے،

تعلیم

جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ،

عملی زندگی

مئی 1981ء کو وکالت کا آغاز کیا ،26 اگست 2002ء کو عدالتِ عالیہ سندھ کے جج مُقرر ہوئے20 ستمبر 2013ء کو صوبہ سندھ کے بطور چیف جسٹس مُقرر ہوئے ، 17 فروری 2015ء کوعدالتِ عظمیٰ سندھ کے بطور مستقل جج مُقرر ہوئے،[1]30 نومبر 2022ء کو جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھایا ،[2]

حوالہ جات

مزید دیکھیے

  • انوار فاطمہ جعفری