منظور حسین منظور

پاکستان کے معروف شعرا میں سے ہیں۔ ان کی منظومات مختلف روزناموں کی زینت بنتے رہی ہیں۔ آپ کی پیدائش بہدالی شاہپور نامی پنجاب کے ایک گاؤں میں ہوئ۔

نمونہ شعر فارسی

هیچ خیر از مردم زر کش مجولن تنالو البر حتی تنفقو
الحذر زین تاجران زر پرستالحذر زین کرگسان آز مست

حوالہ جات

  • کتاب: تذکرہ شعرائے پنجاب
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔