متناسق عالمی وقت+05:40

مُتناسق عالمی وقت+05:40 (انگریزی: UTC+05:40) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے چالیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔

استعمال

یہ وقت نیپال میں 1986ء تک استعمال ہوتا رہا اس کے بعد نیپال میں +05:45 کا وقت استعمال ہونا شروع ہوا۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط