نازس

نازس (انگریزی: Nazas) شمال مغربی میکسیکو کی ریاست دورانگو میں نازس کی بلدیہ کا ایک شہر اور باقاعدہ نشست ہے۔ [1] 2010 تک، نازس قصبے کی آبادی 3,622 تھی۔ [2]

City
نازس میں سانتا انا پیرش کی عمارت
نازس میں سانتا انا پیرش کی عمارت
متناسقات: 24°26′59″N 104°7′21″W / 24.44972°N 104.12250°W / 24.44972; -104.12250
Country میکسیکو
StateDurango
MunicipalityNazas
آبادی (2010)
 • کل3,622

8 اپریل کا سورج گرہن

8 اپریل 2024 کا مشہور زمانہ سورج گرہن جو شمالی امریکا میں لگنا/ لگا ہے۔ اس کی ابتدا اسی قصبے سے ہونی ہے یوں یہ تاریخ میں ایک مشہور واقعے کی وجہ سے اپنا نام درج کرائے گا۔ جس کے متناسقات (کوآرڈینیٹ) 25°18'00.0"N 104°06'00.0"W یہ ہیں۔

حوالہ جات

سانچہ:Durangoسانچہ:Comarca Lagunera metropolitan area