ڈویژن (ملکی ذیلی تقسیم)

ڈویژن (Division) بعض ایشیائی اور افریقی ممالک کی انتظامی تقسیمات کی ایک قسم ہے۔ انگلستان میں یہ کئی اکائیوں کی ذیلی تقسیم ہے۔

انتظامی ڈویژن

قسمبراعظمدوجہنوٹ
بنگلہ دیش کے ڈویژنایشیااولبعد بنگلا دیش کے اضلاع
کیمرون کے ڈویژن (محکمہ جات بھی کہا جاتا ہے)افریقہدومتحت کیمرون کے صوبے
گیمبیا کے ڈویژنافریقہاولنام تبدیل - علاقہ جات
بھارت کے ڈویژنایشیادومتحت بھارت کی ریاستیں
ملائیشیا کے ڈویژنایشیادومدو کی ذیلی تقسیم ملائیشیا کے وفاقی علاقے اور ریاستیں: صباح اور سراواک
میانمار کے ڈویژنایشیااولنام تبدیل - علاقہ جات، 2008 آئین
پاکستان کے ڈویژنایشیادومتحت پاکستان کے صوبے 2000 میں تحلیل، جزوی طور پر دوبارہ قائم 2008
تنزانیہ کے ڈویژنافریقہسومعلاقوں اور اضلاع کے تحت