کارتھوزی جاں نثار
کارتھوزی جاں ں ثار(انگریزی: Carthusian martyrs) کارتھوزی راہبانہ سلسلہ کے اراکین تھے جنہیںمسیحی ایمان اور کیتھولک پیروکاری کرنے پر ایذا رسائی اور قتل کیا گیا تھا۔
کارتھوزی سلسلہ ایک مسیحی سینٹ برونو کلونی نے سنہ 1804ء میں قائم کیا، یہ ایک راہبی اور خانقاہی سلسلہ تھا۔ جو دنیا کو ترک کرکے عبادت میں مشغول ہوجانے والا سلسلہ تھا۔ یہ ایک چھوٹا سا سلسلہ ہے، دنیا بھر میں یہ سلسلہ 25 گھرانوں کے 350 مرد اور 75 خواتین پر مشتمل ہے۔ کیونکہ اس سلسلہ کے عقائد بہت سخت اور مشکل ہیں۔[1][2]
مزید دیکھیے
- لندن کے کارتھوزی جاں نثار
حوالہ جات
بیرونی روابط
- article at Immaculate Heart of Mary Hermitage
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ