گیرارڈ ڈیسارگے

گیرارڈ دیساگ Girard Desargues (فرانسیسی: [ʒiʁaʁ dezaʁɡ]; (٢١ فروری، ١٥٩١۔ ستمبر، ١٦٦١) – ایک فرانسیسی ریاضی دان اور انجینئیر تھا، جو پروجیکٹیو جیومیٹری کے بانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[12] دیساگ مفروضہ، دیساگ گراف اور چاند کی سطح پر ایک گڑھے کا نام اس کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔

گیرارڈ ڈیسارگے
(فرانسیسی میں: Girard Desargues ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش21 فروری 1591ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیون [4][5]،  مملکت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات9 اکتوبر 1661ء (70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیون [6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت فرانس [7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہریاضی دان [8]،  معمار [8]،  انجینئر [8]،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملہندسہ ،  ریاضی [11]،  معماری [11]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکباروکے ادب   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیساگ کی ایک کتاب Pratique du trait a preuves کا سر ورق۔ (1643)