محمد منفی
محمد یونس منفی ( عربی: محمد يونس المنفي ; پیدائش 3 مارچ 1976ء) [3] لیبیا کے ایک سفارت کار اور سیاست دان ہیں۔ 5 فروری 2021ء کو، انھیں لیبیا کے سیاسی ڈائیلاگ فورم میں لیبیا کی صدارتی کونسل کا صدر منتخب کیا گیا۔ اس سے قبل وہ یونان میں لیبیا کے سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ [4]
محمد منفی | |
---|---|
(عربی میں: محمد يونس المنفي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مارچ 1976ء (48 سال) طبرق |
شہریت | لیبیا ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
جماعت | آزاد سیاست دان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [2]، سفارت کار |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ