پیسیفک الائنس
پیسیفک الائنس ( ہسپانوی: Alianza del Pacífico) ) ایک لاطینی امریکی تجارتی بلاک ہے، جو چلی،کولمبیا، میکسیکو اور پیرو نے تشکیل دیا ہے، ان تمام ممالک کی سرحدیں بحر الکاہل سے ملتی ہیں۔ یہ اتحاد علاقائی انضمام کو بہتر بنانے اور چار رکن ممالک کے درمیان اشیاء، خدمات، سرمائے اور لوگوں کی نقل و حرکت میں مکمل آزادی کی طرف بڑھنے کے واضح مقصد کے ساتھ تشکیل دیا گیا تھا۔ ان چاروں ممالک کی مجموعی آبادی 23 کروڑ سے زیادہ ہے اور یہ لاطینی امریکی جی ڈی پی کا تقریباً 35 فیصد ہیں۔
پیسیفک الائنس Alianza del Pacífico | |
---|---|
ہسپانوی | |
مقسم | تجاتی بلاک |
Leaders | |
• President pro tempore | دینا بولوارتے |
قیام | 6 June 2012 |
رقبہ | |
• کل | 5,147,441[ا] کلومیٹر2 (1,987,438 مربع میل) |
آبادی | |
• 2022 تخمینہ | 232,808,423 |
• کثافت | 45.2/کلو میٹر2 (117.1/مربع میل) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2022 تخمینہ |
• کل | US$4.981 trillion (6th) |
• فی کس | US$21,399.46 |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2022 تخمینہ |
• کل | US$2.317 trillion (8th) |
• فی کس | US$9,955.18 |
ویب سائٹ alianzapacifico.net/en | |
|
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر