علی فضل | |
---|---|
(انگریزی میں: Ali Fazal) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جنوری 1987ء (37 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
قد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | ماڈل ، اداکار ، منچ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
شعبۂ عمل | اداکاری [1] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
علی فضل ایک بھارتی اداکار اور ماڈل ہے۔ علی فضل نے 2017ء میں بننے والی فلم وکٹوریا اینڈ عبدل میں جوڈی ڈینچ (ملکہ وکٹوریہ) کے بالمقابل منشی عبد الکریم کا کردار ادا کیا ہے۔[2]یہ فلم 2017ء میں وینس فلم فیسٹیول میں پیش کی گئی تھی۔[3]
ویکی ذخائر پر علی فضل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |