آمنہ حق
آمنہ حق ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جن کی وجہ شہرت ڈراما مہندی ہے۔آمنہ حق نے متعدد میگزین کے لیے ماڈلنگ کی ہے جن میں شی (She) ، لباس ، ویزاج ، خواتین کی اپنی فیشن کلیکشن اور نیوز لائن شامل ہیں۔ انھوں نے لکس اسٹائل کی دنیا کے تین سیزن کی میزبانی بھی کی اور آگ ٹی وی کے لیے آمنہ حق شو بھی کیا۔ آمنہ حق نے کئی اردو ٹی وی ڈراموں میں کام کیا جن میں چاندنی راتیں اور غلام گردش قابل ذکر ہیں۔ وہ ٹی وی ڈراما مہندی: جذبات کے رنگ میں بھی نظر آئیں۔ [2] [3] [4]
آمنہ حق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1973ء (51 سال)[1] لاہور |
شہریت | پاکستان |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
والد | غلام مصطفی کھر |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
آمنہ حق پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں۔ آمنہ حق اور فیشن ڈیزائنر عمار بلال کی شادی 2009ء میں ہوئی تھی۔ [5]
کیریئر
ٹی وی سیریل
- غلام گردش (پی ٹی وی ہوم)
- صلہ (1999ء) (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
- چاندنی راتیں (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
- سنگھار(سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
- مہندی (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
- جائیں کہاں اے دل (2005ء)
- آئینہ
- چپکے چپکے
- دوریاں
- آپ جیسا کوئی
- حال دل
موسیقی ویڈیو
فراڈے (آواز)
آنکھوں کو آنکھوں نے (جنید جمشید)
چنا وے چنا (رحیم شاہ)
ماہی وے (فاخر)
دیکھا (علی ظفر)
چھو کے دیکھو
بہت گرم
چل بلھیا (میکال حسن بینڈ) [6]
مزید دیکھیے
پاکستان اداکاروں کی فہرست
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر