انڈونیشیا قومی کرکٹ ٹیم

انڈونیشیا کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ملک انڈونیشیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ انڈونیشیا میں کرکٹ پر کرکٹ انڈونیشیا (سابقہ انڈونیشیا کرکٹ فاؤنڈیشن) کے زیر انتظام ہے۔ کرکٹ انڈونیشیا 2001ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا [5] اور 2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بنا۔

انڈونیشیا
ایسوسی ایشنانڈونیشین کرکٹ
افراد کار
کپتانکدیک گامانتیکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017)
ملحق رکن (2001)
آئی سی سی جزومشرقی ایشیا - بحر الکاہل
آئی سی سی درجہ بندیاںموجودہ [2]بیسٹ-ایور
ٹی 2056th56th (18-Oct-2022)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیبمقابلہ  جنوبی کوریا at پرتھ; 25 فروری 2002
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  جاپان at سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, سانو; 9 اکتوبر 2022ء
آخری ٹی 20 آئیv  جنوبی کوریا at سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, سانو; 18 اکتوبر 2022ء
ٹی 20 آئیکھیلےجیتے/ہارے
کُل [3]74/3
(0 ties, 0 no results)
اس سال [4]00/0
(0 ties, 0 no results)
آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023ء کو کی گئی تھی

حوالہ جات