19 اکتوبر
17 اکتوبر | 18 اکتوبر | 19 اکتوبر | 20 اکتوبر | 21 اکتوبر |
واقعات
- 1993ء - بینظیر بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
- 2002ء - پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی میں جنرل پرویز مشرف کی حمایتی جماعت مسلم لیگ (ق) نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
- 1986ء - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے [1]
- 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی [1]
- 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے [1]
- 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا [1]
- 1872ء - دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا [1]
- 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں [1]
- 684ء - توابین کی تحریک شروع ہوئی.
ولادت
- - 1911ء - مجاز لکھنوی ہندوستان کے معروف ترقی پسند شاعر، رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور، اپنے دورِ حاضر کے محبوب شاعر
- 1935ء - رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
- 1956 -سنی دیول بھارتی اداکار
وفات
- 2013ء - زبیدہ خانم - پاکستانی پنجابی اور اردو گلوکارہ
- 2023ء - ایس ایم ظفر ، 92 سال، پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکن، وکیل، سیاست دان، سینیٹر (2006–2012) اور وزیر انصاف (1965–1969)
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ