17 اکتوبر
15 اکتوبر | 16 اکتوبر | 17 اکتوبر | 18 اکتوبر | 19 اکتوبر |
واقعات
- 1918ء – یوگوسلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔
- 1933ء – البرٹ آئنسٹائن، نازی جرمنی سے امریکا منتقل ہو گیا۔
- 1951ء – لیاقت علی خان کو کراچی میں مزار قائد کے قریب دفن کیا گیا۔
- 1951ء – خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- 1957ء – حسین شہید سہروردی وزارت عظمی پاکستان سے مستعفی۔
- 1957ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔
- 1980ء – ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کی بنیاد رکھی۔
- 1998ء – پاکستان کے مایہ ناز حکیم، حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا [1][1]
- 1979ء – بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا [1]
- 1957ء – ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیر اعظم مقرر ہوئے [1]
- 1956ء – کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا [1]
- 1951ء – وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں انھیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا [1]
- 1918ء – یوگو سلاویا میں جمہوریت قائم ہوئی [1]
ولادت
- 1817ء – سر سید احمد خان، ہندوستانی ماہر تعلیم، مصنف، مدیر اور سیاست دان (و۔ 1898ء)
- 1900ء – جین آرتھر، امریکی اداکارہ (و۔ 1991ء)
- 1902ء – آئرین ریان، امریکی اداکارہ (و۔ 1973ء)
- 1915ء – آرتھر ملر، امریکی ڈراما نگار و فلم نویس (و۔ 2005ء)
- 1924ء – شوتزشتافل افسر (و۔ 2012)
- 1926ء – جولی ایڈمز، امریکی اداکارہ
- 1927ء – شمس الدین عظیمی، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد و مربی
- 1970ء – انیل کمبلے، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1972ء – ایمنیم، امریکی ریپر، تخلیق کار و اداکار
- 1979ء – کمی ریکونن، فنش کار ریس ڈرائیور
- 1980ء – محمد حفیظ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
- 33ء – اگریپینا کبری، جرمانیکس کی بیوی (پ۔ 14 ق م)
- 1849ء – فریڈرک شوپن، پولش پینسٹ اور نغمہ ساز (پ۔ 1810ء)
- 1981ء – البرٹ کوئن، یونانی سرکاری افسر اور مصنف (پ۔ 1895ء)
- 1998ء – حکیم محمد سعید، بانی ہمدرد فاؤنديشن، بچوں کے ادیب، مصنف، مدیر، ماہر تعلیم، سیاست دان اور بیسویں گورنر سندھ (پ۔ 1920ء)
- 2009ء – ڈاکٹر وحید قریشی، اردو کے ممتاز محقق، نقاد، شاعر، ماہرِ لسانیات اور پروفیسر ایمریطس
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات