مندرجات کا رخ کریں

آفتاب اصغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

"'آفتاب اصغر"' ولد میاں محمد اصغر خان 1مارچ 1940ء میں گجرات میں پیدا هوئے۔ آپ ایک ادیب،مترجم اور فارسی زبان کے شاعر ہیں۔ ڈاکٹر آفتاب اصغر پنجاب یونیورسٹیلاہور اولڈ کیمپس میں فردوسی چیئر کے چیئرمین ہیں۔ انھوں نے ایران سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ آپ کوعربی،فارسى، اردو، پنجابی اور انگریزی زبانوں پر مکمل دسترس حاصل ہے۔

حوالہ جات

  1. http://www.lahore.icro.ir/index.aspx?fkeyid=&siteid=134&pageid=32613[مردہ ربط]

مزید دیکھیے

پاکستانی فارسی گو شعرا

🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ