ابوحمزہ ثمالی

ابوحمزہ ثابت بن دینارثمالی جو ابو حمزہ ثمالی سے مشہور ہے۔ شیعوں کے چوتھے امام زین‌العابدین علی ابن الحسین کے اصحاب میں سے تھے۔ ایک دعا بھی ان سے روایت کیا ہے۔ جو دعائے ابوحمزہ ثمالی سے مشہور ہے۔

ابوحمزہ ثمالی
معلومات شخصیت
تاریخ وفاتسنہ 767ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذانس بن مالک ،  عکرمہ مولی ابن عباس ،  عامر بن شراحیل شعبی ،  محمد باقر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاصفضل بن دکین ،  شریک بن عبد اللہ نخعی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمحدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

شرح دعای ابوحمزہ ثمالی بہ روایت آیت‌اللہ جوادی آملی

بیرونی روابط