ابو زبیدہ

ابو زبیدہ عرب باشندہ ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا نے پاکستان سے اغوا کر کے مختلف قیدخانوں میں تشدد کر کے گوناتمو میں قید کیا۔ اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔[1]

ابو زبیدہ
پیدائش (1971-03-12) مارچ 12, 1971 (عمر 53 برس)
سعودی عرب
مقام حراستسی آئی اے black sites، گوانتانمو
متبادل نامابو زبیدہ
زين العابدين محمد حسين
آئی ایس این10016
فرد جرمNo charge
حیثیتindefinitely detained without trial

حوالہ جات