اسلم جیرا جپوری

اسلم جیرا جپوری عالم دین، تاريخ دان اور مفسر تھے۔

اسلم جیرا جپوری
 

معلومات شخصیت
پیدائش27 جنوری 1882ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیراجپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات28 دسمبر 1955ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

علامہ محمد اسلم جیراج پوری قصبہ جیراج پور اعظم گڑھ (یو پی) بھارت میں پیدا ہوئے۔

عملی زندگی

1903ء میں پیسہ اخبار لاہور میں عربی کے مترجم اور 1906ء میں علی گڑھ کالج میں عربی فارسی کے معلم مقرر ہوئے۔ جامعہ ملیہ کی تاسیس پر مولانا محمد علی جوہر کے اصرار پر علی گڑھ سے چلے آئے اور جامعہ ملیہ میں تاریخ اسلام کے مدرس مقرر ہوئے۔

تصانیف

  • تعلیمات قرآن
  • تاریخ القرآن
  • فاتح مصر
  • حیاتِ حافظ شیرازی
  • حیات جامی
  • الوراثۃ فی الاسلام (عربی)
  • تاریخ الامت (آٹھ جلدیں / ابتدا اسلام سے مصطفٰے کمال پاشا کی تنسیخ خلافت تک اسلام کی پوری تاریخ)
  • ہمارے دینی علوم
  • عقائد اسلام
  • ارکان اسلام
  • تاریخ نجد
  • نوادرات
  • سالہ محجوب الارث

وفات

28 دسمبر 1955ء کو بعمر 73 سال دہلی میں رحلت فرما گئے۔

حوالہ جات