المشاعر المقدسہ میٹرو لائن

سعودی عرب میں شہری ریل کا نظام

المشاعر المقدسہ میٹرو لائن (عربی: قطار المشاعر المقدسة) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک میٹرو لائن ہے۔ دنیا کی تمام میٹرو کے مقابلے میں یہ سب سے زیادہ گنجائش رکھتا ہے، یہ سال میں صرف 7 دن کام کرتا ہے اور مکہ، جبل رحمت، مزدلفہ اور منیٰ کے مقدس مقامات کے درمیان زائرین کے لیے خصوصی شٹل ٹرین کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ حج کے دوران بسوں اور کاروں کے ذریعہ وجہ سے ہونے والی بھیڑ کو کم کیا جا سکے۔

المشاعر المقدسہ میٹرو لائن
جائزہ
مقامی نامقطار المشاعر المقدسة
مالکمکہ عوامی ٹرانسپورٹ (قطارات مكة للنقل العام)
مقامیمشرقی مکہ، سعودی عرب
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد1
تعداد اسٹیشن9
آپریشن
آغاز آپریشن13 نومبر 2010[1]
عاملچائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹڈ
کرداربالائی
گاڑیوں کی تعداد204 carriage17[2] twelve-car trainsets of CRRC Changchun Type A
ریل کی لمبائی276·8 میٹر لمبا اور 3091 ملی میٹر چوڑا، (5 دروازے 12 کار ٹرینیں)[2]
تکنیکی
نظام کی لمبائی18.1 کلومیٹر (11.2 میل)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
برق کاری1,500 V راست رو
Overhead catenary

لائن (قطار) کا افتتاح 13 نومبر 2010ء میں ہوا[1] جب 25 سے 29 نومبر کے درمیان 1431ھ حج کا موقع تھا۔[2] یہ لائن مستقبل کے مکہ میٹرو سے الگ بنائی گئی اور مکہ میٹرو سے اس کو جوڑنے کے کوئی امکان نہیں۔

حوالہ جات