منیٰ
مغربی سعودی عرب کے صوبہ مکہ میں مکہ کا پڑوس
مِنیٰ حج کے موقع پر آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھ کر تمام حجاج منیٰ میں قیام کرتے ہیں
- منیٰ حدود حرم کا حصہ ہے مکہ مکرمہ کے مقدس شہر کے مشرق میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 20 مربع کیلومیٹر ہے۔
- منیٰ کے معنی بہنا ہے چونکہ عید الاضحی کے دنوں میں قربانیاں کی جاتی ہیں اور ان کا خون بہتا ہے اس لیے اس جگہ کو منیٰ کہا جاتا ہے
- ایک قول یہ بھی ہے کہ عرب اس جگہ کو منیٰ کہتے ہیں جہاں لوگ جمع ہوتے ہیں تو حجاج یہاں آٹھ(8) دس(10) گیارہ(11)بارہ (12)اور بعض تیرہ 13ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں اس مناسبت سے اسے منیٰ کہتے ہیں [1]
- مِنٰی میں ہر سال حج کے دوران خیمے لگائے جاتے ہیں جہاں حجاج کرام قیام کرتے ہیں۔ اسے خیموں کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے
حوالہ جات
نگار خانہ
بیرونی روابط
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات