ترکمانستان کے علاقہ جات
ترکمانستان پانچ علاقوں یا ولایتلار (welayatlar) واحد (welayat) (ولایت (صوبہ)) اور ایک دار الحکومت ضلع (şäher - شہر)میں تقسیم کیا ہے۔
دار الحکومت شہر ضلع اور ترکمانستان کے علاقہ جات Capital city district and Regions of Turkmenistan | |
---|---|
Also known as: صوبہ Province | |
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | ترکمانستان |
شمار | 5 علاقہ جات 1 دار الحکومت شہر ضلع |
آبادیاں | (صرف علاقہ جات): 479,500 (صوبہ بلخان) - 1,287,700 (صوبہ ماری) |
علاقے | (صرف علاقہ جات): 139,000 کلومیٹر2 (53,800 مربع میل) (صوبہ بلخان) – 97,300 کلومیٹر2 (37,550 مربع میل) (صوبہ آخال) |
حکومت | علاقہ حکومت، حکومت ترکمانستان |
ذیلی تقسیمات | ضلع |
تقسیم | آیزو 3166-2:TM | دار الحکومت شہر | رقبہ[1] | آبادی (2001)[2] | کلید |
---|---|---|---|---|---|
اشک آباد | TM-S | اشک آباد | 260 کلومیٹر2 (100 مربع میل) | 730,000 | |
صوبہ آخال | TM-A | آناؤ | 97,260 کلومیٹر2 (37,550 مربع میل) | 785,800 | 1 |
صوبہ بلخان | TM-B | بلخان آباد | 139,300 کلومیٹر2 (53,800 مربع میل) | 479,500 | 2 |
صوبہ داشوغوز | TM-D | داشوغوز | 73,400 کلومیٹر2 (28,300 مربع میل) | 1,196,700 | 3 |
صوبہ لب آب | TM-L | ترکمن آباد | 93,700 کلومیٹر2 (36,200 مربع میل) | 1,160,300 | 4 |
صوبہ ماری | TM-M | ماری، ترکمانستان | 87,200 کلومیٹر2 (33,700 مربع میل) | 1,287,700 | 5 |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ