جدعون

اسرائیل کا قاضی

جدعون (Gideon یا Gedeon) جس کے معنی تباہ کرنے والا، زبردست جنگجو یا گرانے والا (درخت) کے ہیں، عبرانی کتاب مقدس کے مطابق بنی اسرائیل کا ایک قاضی تھا۔ اس کا بیان کتاب قضاة کے چھٹے تا آٹھویں باب تک ہے۔[1]اس کے علاوہ عبرانیوں کے نام خط کے گیارہویں باب میں بھی اس کا تذکرہ ہے۔

جدون

معلومات شخصیت
پیدائشبارہویں صدی ق م
وفاتتیرہویں صدی ق م
رہائشکنعان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتبنی اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادابی میلیک   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والدیوآس (Joash)
عملی زندگی
پیشہعسکری قائد ،  منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانتوراتی عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

مناسی کا جدعون
ایبائزر کی برادری
چھوٹی شاخ قبیلہ مناسی
ماقبل  بنی اسرائیل کے قاضی مابعد