جسٹن نیپ
جسٹن نیپ (پیدائش 18 نومبر، 1982ء) ایک امریکی ویکیپیڈیا صارف ہیں جن کا تعلق انڈیاناپولس، انڈیانا سے ہے۔ جسٹن ویکیپیڈیا کے پہلے صارف ہیں جنھوں نے ایک ملین سے زائد ترامیم کی ہیں۔ جنوری 2015ء تک جسٹن نے ویکیپیڈیا میں کم از کم دیڑھ ملین (پندرہ لاکھ) ترامیم کی ہیں، وہ ویکیپیڈیا کے متحرک ترین صارفین میں درجہ اول پر ہیں۔ جسٹس کا کہنا ہے کہ:
جسٹن نیپ | |
---|---|
(انگریزی میں: Justin Anthony Knapp) | |
2012ء میں نیپ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Justin Anthony Knapp) |
پیدائش | نومبر 1982 (عمر سال) انڈیاناپولس، انڈیانا، انڈیانا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
رہائش | انڈیاناپولس (1982–) |
شہریت | امریکی |
قومیت | امریکی |
آنکھوں کا رنگ | سبز |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | |
استعمال ہاتھ | دایاں |
عارضہ | دمہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ٹیکساس آف دی پرمیئن بیسن (2022–) |
تعلیمی اسناد | بی اے ، بی اے |
پیشہ | کتابیات ساز ، ویکیمیڈین ، ڈلیوری ڈرائیور ، مصنف |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، ہسپانوی |
ملازمت | انڈیانا یونیورسٹی |
درستی - ترمیم ![]() |
” | میں انڈیاناپولس، انڈیانا سے ایک ویکیمیڈین ہوں اور میرا نام جسٹن جیمس نیپ ہے، میں نے 2005/2006 میں اپنا ویکی سفر شروع کیا، پھر 2014ء میں منتظم بننے کے لیے درخواست دی۔ میں کبھی کبھار مضامین میں مواد کا اضافہ کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس مواد کا ویکی سفرنامہ پر بھی اضافہ کردیتا ہوں۔[1] | “ |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر