خالد بن دينار تميمی
خالد بن دينار تميمی کا پورا نام خالد بن دینار تمیمی سعدی ہے، ابو خلدہ سعدی بصری خياط ان کی کنیت ہے۔ ان کا شمار تابعین میں ہوتا ہے ان سے کئی احادیث مروی ہیں۔[1][2]یہ رواہ حدیث میں طبقہ صغار تابعین میں شمار ہوتے ہیں۔ علما جرح و تعدیل نے انھیں صدوق اور ثقہ کے نام سے لکھا ہے۔
خالد بن دينار تميمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | خالد بن دينار تميمی |
وفات | سنہ 770ء بصرہ |
رہائش | بصرہ |
کنیت | ابو خلدہ |
لقب | تميمی سعدی بصری خياط |
عملی زندگی | |
طبقہ | صغیرہ تابعین |
ابن حجر کی رائے | صدوق |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
اساتذہ
خالد بن دينار تميمی نے ان اساتذہ سے حدیث بیان کی:-
- انس بن مالک
- حسن بصری
- محمد بن سيرين
- مسيب بن دارم
- ميمون كردی
- ابو سوار عدوی
- ابو العاليہ الرياحی
- ابو غالب صاحب ابو امامہ
شاگرد
خالد بن دينار تميمی سے ان شاگردوں نے روایت لی :
- بشر بن ثابت بزار
- حرمى بن عمارہ بن ابو حفصہ
- حسن بن حبيب بن ندبہ
- خالد بن حارث
- زيد بن حباب
- صالح بن عمر واسطی
- عبد اللہ بن مبارک
- عبد الرحمن بن مہدی
- عبد الصمد بن عبد الوارث
- عبيد اللہ بن محمد ثقفی
- عبيد بن عقيل الہلالی
- علی بن بكار
- ابو نعيم الفضل بن دكين
- محمد بن ابو شيبہ والد ابو بكر
- مسلم بن ابراہيم
- المعافى بن عمران موصلی
- نعمان بن عبد السلام اصبہانی
- وکیع بن جراح
- يحيىٰ بن خليف بن عقبہ بصری
- يحيىٰ بن سعيد قطان
- يزيد بن زريع
- يونس بن بكير
- ابو بحر بكراوی
- ابو داؤد طيالسی
- ابو سعيد مولى بنى ہاشم
وفات
آپ نے 152ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ