خطۂ پنجاب کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

مندرجہ ذیل میں خطۂ پنجاب کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی ہے جو 1947ء سے قبل برطانوی صوبہ پنجاب کا حصہ تھے اور تقسیم ہند کے بعد دو الگ الگ ملکوں پاکستان اور بھارت کے حصے میں آئے۔ پاکستان کی انتظامی تقسیم میں یہ علاقے صوبہ پنجاب میں اور بھارت کی انتظامی تقسیم میں ریاست پنجاب کے علاقے ہیں۔

بڑے شہر

درجہشہرانتظامی ذیلی تقسیمخود مختار ریاستتصویراصل شہر آبادیشہری علاقے کی آبادیمیٹروپولیٹن علاقے کی آبادی
1لاہور  پنجاب، پاکستان  پاکستان 5,143,495[1]
(1998)
10,355,000[2]
(2016)
2فیصل آباد  پنجاب، پاکستان  پاکستان 2,008,861[1]
(1998)
3,675,000[2]
(2016)
3لدھیانہریاست پنجاب  بھارت1,613,878[3]
(2011)
1,740,000[2]
(2016)
4راولپنڈی  پنجاب، پاکستان  پاکستان 1,409,768[1]
(1998)
2,590,000[2]
(بشمول اسلام آباد)
(2016)
5ملتان  پنجاب، پاکستان  پاکستان 1,197,384[1]
(1998)
1,950,000[2]
(2016)
6امرتسرریاست پنجاب  بھارت 1,132,761[3]
(2011)
1,285,000[2]
(2016)
7گوجرانوالہ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 1,132,509[1]
(1998)
2,195,000[2]
(2016)
8چندی گڑھچندی گڑھ  بھارت 960,787[3]
(2011)
1,150,000[2]
(2016)
9جالندھرریاست پنجاب  بھارت 862,196[3]
(2011)
970,000[2]
(2016)
10اسلام آباداسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ  پاکستان 529,180[1]
(1998)
2,590,000[2]
(بشمول راولپنڈی)
(2016)
11سرگودھا  پنجاب، پاکستان  پاکستان 458,440[1]
(1998)
730,000[2]
(2016)
12سیالکوٹ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 421,502[1]
(1998)
580,000[2]
(2016)
13بہاولپور  پنجاب، پاکستان  پاکستان 408,395[1]
(1998)
950,000[2]
(2016)
14پٹیالہریاست پنجاب  بھارت 405,164[3]
(2011)
515,000[2]
(2016)
15جھنگ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 293,366[1]
(1998)
16بھٹنڈہریاست پنجاب  بھارت 285,813[3]
(2011)
17شیخوپورہ  پنجاب، پاکستان  پاکستان 280,263[1]
(1998)
540,000[2]
(2016)
18گجرات (پاکستان)  پنجاب، پاکستان  پاکستان251,792[1]
(1998)
19قصور  پنجاب، پاکستان  پاکستان 245,321[1]
(1998)
20رحیم یار خان  پنجاب، پاکستان  پاکستان233,537[1]
(1998)
21ساہیوال  پنجاب، پاکستان  پاکستان208,778[1]
(1998)
22اوکاڑہ  پنجاب، پاکستان  پاکستان201,815[1]
(1998)
23ہوشیارپورریاست پنجاب  بھارت 168,443[3]
(2011)
24بٹالاریاست پنجاب  بھارت 156,400[3]
(2011)
25موگا، پنجابریاست پنجاب  بھارت 150,432[3]
(2011)
26پٹھان کوٹریاست پنجاب  بھارت 148,357[3]
(2011)
27اجیت گڑھریاست پنجاب  بھارت 146,104[3]
(2011)
28ابوہرریاست پنجاب  بھارت145,238[3]
(2011)
29مالیرکوٹلہریاست پنجاب  بھارت 135,330[3]
(2011)
30کھنہ، پنجابریاست پنجاب  بھارت 128,130[3]
(2011)
31سری مکتسر صاحبریاست پنجاب  بھارت 117,085[3]
(2011)
32برنالہریاست پنجاب  بھارت116,454[3]
(2011)
33فیروزپورریاست پنجاب  بھارت 110,091[3]
(2011)
34کپور تھلہریاست پنجاب  بھارت 101,654[3]
(2011)

مزید دیکھیے

حوالہ جات